Font by Mehr Nastaliq Web
Sheikh Muhammad Ghaus Gwaliori's Photo'

شیخ محمد غوث گوالیاری

1500 - 1562 | گوالیار, بھارت

سلسلہ شطاریہ کے معروف صوفی

سلسلہ شطاریہ کے معروف صوفی

شیخ محمد غوث گوالیاری کے صوفی اقوال

اگر آدمی شریعت کے اتباع میں راسخ ہے اور طریقت سے بے خبر ہے تو کیا فائدہ۔

صوفی امامِ وقت اور مقتدائے عصر ہوتا ہے، وہ ہر ایک کو باخبر کرتا ہے اور ایسا روحانی جذبہ پیدا کرتا ہے کہ ہر شخص سلسلۂ معرفت سے منسلک ہو جاتا ہے۔

طالب کو چاہیے کہ خود کو کسی مرشدِ کامل کے سپرد کر دے کہ اس کے وسیلہ سے خود بھی مستحق ولایت ہوجائے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے