Sufinama
noImage

شیخ محمد ساہی

قنوج, بھارت

ہندی زبان کے شاعر

ہندی زبان کے شاعر

شیخ محمد ساہی کا تعارف

تخلص : 'ساہی'

پیدائش :دہلی

وفات : اتر پردیش, بھارت

شیخ محمد فوجی افسر تھے۔ ایک دن شکار کی غرض سے اپنی فوج کے ہمراہ باہر گئے۔ اتفاقاً فوج سے الگ ہوگئے۔ چلتے چلتے ایک گاؤں کے قریب سے گذرے۔ وہاں چمپا نامی ایک ہندو لڑکی پر فریفتہ ہوگئے۔ دونوں میں ہندی دوہوں کی شکل میں جو مکالمہ ہوا وہ انتہائی دلچسپ ہے۔ آخر آپ اُسے گھوڑے پر بیٹھا کر گھر لے آئے۔ شیخ محمد آخری عمر میں قنوج میں اقامت گزیں ہوگئے اور یہیں انتقال ہوا۔ ہندی منظومات کے چند نسخے یادگار زمانہ ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے