شیخ نجم الدین کبریٰ
صوفی اقوال 18
نفسانی خواہشات شیطان اور فرشتے تمہارے وجود سے باہر کی چیزیں نہیں ہیں بلکہ یہ سب تمہارے اندر ہی ہیں، اسی طرح آسمان، زمین، عرش، جنت، جہنم، زندگی اور موت بھی تمہارے باہر نہیں ہیں، یہ سب تمہارے وجود کے اندر موجود ہیں اور جب تم روحانی سفر طے کر کے پاک صاف ہو جاؤ گے تو تمہیں اس بات کا احساس ہو جائے گا۔