Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شیخ رکن الدین کانِ شکر

1307 - 1438 | پٹن, بھارت

شیخ رکن الدین کانِ شکر

صوفی اقوال 1

پیرانِ عظام کی پیروی از بس ضروری ہے، پیر کی خدمت کیے بغیر مرید کو کچھ نہیں ملتا، پیر کی دعا مرید کے حق میں تریاق کا کام کرتی ہے، پیر و مرشد کی صورت دیکھنا مرید کے لیے عبادت کی طرح ہے۔

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے