Font by Mehr Nastaliq Web
Sheikh Sharfuddin Yahya Maneri's Photo'

شیخ شرف الدین یحییٰ منیری

1262 - 1380 | بہار شریف, بھارت

برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف

برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف

شیخ شرف الدین یحییٰ منیری

دوہا 4

बाट भली पर साँकरी, नगर भला पर दूर।

नन्ह भला पर पातला, नारी कर हर चूर।।

  • شیئر کیجیے

काला हंसा निरमला, बसे समंदर तीर।

पंख पसारे बिख हरे, निरमल करे सरीर।।

  • شیئر کیجیے

शर्फ सिर्फ मायल करे, दर्द कछू बसाय।

गर्द छुए दरबार की, सो दर्द दूर हो जाय।।

  • شیئر کیجیے

साँकर कुएँ पताल पानी, लाखन बूँद बिकाय।

बजर परो तँह मथुरा नगरी, कान्ह पियासा जाय।।

  • شیئر کیجیے

رباعی 1

صوفیوں کے مکتوب 100

صوفی اقوال 22

ایمان کی سچائی خدا کو بڑا سمجھنے میں ہے اور خدا کی بڑائی کے احساس سے خدا سے شرم پیدا ہوتی ہے، اس شرم سے باطن اور ظاہر کی تعظم پیدا ہوتی ہے، اس کے بعد سالک کا شاہد خدا ہو جاتا ہے اور وہ اس کو مختلف صورتوں میں مشاہدہ کرتا ہے، جن کے اثرات بھی مختلف ہوتے ہیں مثلا وہ خدا کے غنا کے کمال کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کے دل سے ساری طمع جاتی رہتی ہے اور خدا کی قدرت کا مشاہدہ کرتا ہے تو پھر اس کے سوا کسی اور سے اس کو انس پیدا نہیں ہوتا، وہ خدا کے فضل کا مشاہدہ کرتا ہے تو وہ اپنے افعال اور احوال سے بے نیاز ہوتا ہے وہ خدا کے کرم کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کو خدا سے ایسا انبساط حاصل ہوتا ہے کہ کون و مکاں اسی کے حاجت مند ہو جاتے ہیں، خدا کے قہر کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس پر خدا کا خوف ایسا طاری رہتا ہے کہ اس کو کبھی آرام نہیں ملتا۔

  • شیئر کیجیے

روحانی رہنما کامل ہونا چاہیے، وہ تصوف کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہو اور اپنی روحانی ترقی پر دل سے لگا ہوا ہو، وہ ایسا شخص ہو جس نے خدا کے خوف اور اس کی رحمت دونوں کا لطف لیا ہو۔

  • شیئر کیجیے

سماع کے وقت جہاں تک ممکن ہو آبدیدہ نہ ہو اور جسم کو حرکت نہ دے، یہاں تک کہ مغلوب ہو جائے اور اپنی حفاظت آپ نہ کر سکے لیکن سماع میں احوال کے ظاہر ہونے سے بڑی آفتیں ہیں، ان کو چھپانا بہت اہم باتوں میں سے ہے۔

  • شیئر کیجیے

محبوب کے پردہ سرا میں عاشق کا اپنا وجود رکھنا ایسا گناہ ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔

  • شیئر کیجیے

The sign of sincere disciple would be that he chooses what is not easy, what is little known, the life of solitude, the occupation of a dervish, and takes pride in these things! The Lord of Universe (PBUH) despite having attained highest exalted rank and degree, besought the Lord of Glory saying: “O God. grant us poverty in both life and death, and on the Day of Resurrection, raise us up in the condition of the poor.”

ملفوظ 47

کتاب 2

Recitation

بولیے