صوفی کے صوفیانہ مضامین
حضرت شاہ موجود صفی
از : محمدالدین فوق خطہ پاک اودھ یوں تو ہمیشہ مردم خیز رہا ہے اور اس کی سر زمین نے ہر شعبہ زندگی میں ایسے فرزند پیدا کئے جن پر مادر گیتی کو بجا طور پر ناز ہوسکتا ہے، بالخصوص جب اسلام کے آفتاب جہاں تاب نے اس سرزمین کو اپنی ضیا پاشیوں سے بقعہ نورانی بنایا،
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere