تخلص : 'کوثر'
اصلی نام : دیپیکا
پیدائش : 07 Nov 1972 | جالندھر, پنجاب
پنجاب کے جالندھر میں 7 نومبر 1972 کو پیدا ہوئیں، 2015 سے شعر کہنا شروع کیا، آپ کو مہرولی کے صوفی حضرت غیاث الدین صاحب سے بیعت حاصل ہے، بیعت کے بعد تصوف کی طرف توجہ ہوئی اور مزاج میں انفعالیت پیدا ہوئی اور صوفی غزل کی طرف چل پڑیں۔