Font by Mehr Nastaliq Web
Sultan Muhammad Rifai's Photo'

سلطان محمد رفاعی

- 1271 | پٹن, بھارت

سلطان محمد رفاعی

صوفی اقوال 2

زہد احوالِ پسندیدہ اور مراتبِ عالیہ کی بنیاد ہے، راہِ حق کے سالکین کے لیے جو سب سے منہ موڑ کر صرف خدا کے ہو رہتے ہیں اور اسی کی رضا پر راضی ہوتے ہیں، یہ پہلا قدم ہے۔

  • شیئر کیجیے

مرد متمکن وہ ہے کہ اگر دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ پر اس کا نیزہ گاڑ دیا جائے اور ہر طرف سے ہوائیں چلیں تو اس میں تغیر واقع نہ ہو۔

  • شیئر کیجیے
 

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے