Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سید اصغر علی

بھوپال, بھارت

ایک صاحبِ حال صوفی اور خوش ذوق شاعر تھے، جنہوں نے بھوپال میں علمی و روحانی وقار کے ساتھ زندگی بسر کی۔

ایک صاحبِ حال صوفی اور خوش ذوق شاعر تھے، جنہوں نے بھوپال میں علمی و روحانی وقار کے ساتھ زندگی بسر کی۔

سید اصغر علی کا تعارف

تخلص : 'اصغر'

اصلی نام : اصغر علی

سید اصغر علی خلف رشید حضرت پیر بدیع الدین، شیخ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے ایک نہایت بزرگ اور باوقار شخصیت تھے، وہ ایک معزز صوفی خانوادے کے چشم و چراغ تھے، جس کی روحانی عظمت اور علمی روایت پورے خطے میں مسلم تھی، گوالیار کی بدامنی اور مرہٹہ گردی سے دل برداشتہ ہو کر انہوں نے 1769ء میں بھوپال کا رخ کیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی، اس کے بعد انہوں نے دوبارہ گوالیار واپس جانے کا ارادہ نہیں کیا اور اپنی باقی ماندہ زندگی بھوپال ہی میں بسر کی، اصغر علی نہ صرف ایک صاحبِ حال صوفی تھے بلکہ شعر و ادب کا نہایت ستھرا اور نکھرا ہوا ذوق بھی رکھتے تھے۔

Recitation

بولیے