Sufinama
Syed Faizan Warsi's Photo'

سید فیضان وارثی

1988 | الہ آباد, بھارت

الہ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسکالر

الہ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسکالر

سید فیضان وارثی کا تعارف

تخلص : 'اثر'

اصلی نام : سید فیضان امین وارثی

پیدائش : 01 Sep 1988 | الہ آباد, اتر پردیش

آپ کا اصلی نام سید محمد فیضان امین وارثی ہے آپ اثر الہ آبادی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، رسمی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عصری علوم مہندسی میں گریجویٹ، فارسی سے ایم اے اور حضرت مولیٰ علی کی ذات انور پر پی ایچ ڈی کی ہے، طبعی اور فطری میلان تصوف کی جانب ہے، شاعری کی دنیا میں مرزاغالب کےمداح ہیں لیکن ہر اس شاعر کے قدرداں ہیں جس میں عشق کا رنگ اور حسن و جمال کی نکہت ہوتی ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے