تصوف
تصوف اسلامی علوم و معارف کی دنیا میں ایک اسیا پُر اسرار اور ورائے عقل اقلیم ہے، جس کا احاطہ لسانی تراکیب منطقی تعبیرات اور لفظی ضوابط کی حدوں میں کرنا ناگزیر طور پر عدمِ امکان اور استحالہ کا شکار ہو جاتا ہے، جسے عام اصطلاح میں ’’تفسیر‘‘ یا تشریح سے تعبیر