Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

سید محمد جونپوری

1443 - 1504 | جون پور, بھارت

بھارت کے نامور عالم، عربی و سنسکرت کے ماہر اور ہندی شاعر تھے، جنہوں نے مہدوی تحریک چلائی اور خود کو امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا۔

بھارت کے نامور عالم، عربی و سنسکرت کے ماہر اور ہندی شاعر تھے، جنہوں نے مہدوی تحریک چلائی اور خود کو امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا۔

سید محمد جونپوری کا تعارف

اصلی نام : محمد

پیدائش :جون پور, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

سید محمد بن عبداللہ جون پوری بھارت کے نامور علما میں شمار ہوتے ہیں، وہ ۱۴۴۳ء میں پیدا ہوئے، ان کی زندگی کا بیشتر حصہ سیر و سیاحت میں گزرا، وہ عربی اور سنسکرت کے عالم تھے اور ہندی زبان میں شعر و شاعری کیا کرتے تھے، ان کے ہندی دوہے بالخصوص شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے مہدوی تحریک چلائی تھی اور خود کو امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا تھا، حج سے فراغت کے بعد آپ کی شہرت مزید بڑھ گئی تھی، اس سلسلے میں انہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا تھا۔

موضوعات

Recitation

بولیے