Font by Mehr Nastaliq Web
Syed Rizwan Raavi's Photo'

سید رضوان راوی

2002 | پربھنی, بھارت

سید رضوان راوی کا تعارف

تخلص : 'راوی'

اصلی نام : محمد رضوان

پیدائش :پربھنی, مہاراشٹرا

سید رضوان راوی کی پیدائش 2002ء میں مہاراشٹر کے شہر پربھنی میں ہوئی، انہیں اپنے زمانۂ طالب علمی ہی سے اردو زبان و ادب سے گہری دلچسپی رہی ہے، انہوں نے دکن کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مشاعروں، ادبی محافل اور شعری مقابلوں میں شرکت کی، جہاں ان کی شاعری کو سامعین اور دیگر شعرا کی جانب سے پذیرائی حاصل ہوئی، ان کی شاعری مختلف ادبی رسائل و جرائد میں بھی شائع ہوچکی ہے، وہ شاعری کو اردو کی لسانی، تہذیبی اور ادبی وراثت کے تحفظ اور نئی نسل کو اس کی غنی روایت سے جوڑنے کا ایک اہم ذریعہ سمجھتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے