بہار میں خانقاہوں کا سلسلہ
سر زمین بہار اپنی مردم خیزی اور اپنے علمی و دینی کاموں کی وجہ سے ہمیشہ ممتاز رہی ہے، خصوصاً اہل دل صوفیائے کرام اور درویش صفت، شیوخ طریقت کے روشن نشانات اس ریاست کے چپہ چپہ پر نمایاں ہیں، بقول مولانا مناظر احسن گیلانی
’’بہار کی آب و ہوا میں اخلاقی تزکیہ