Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

تنویر بدایونی

بدایوں, بھارت

نعت گوئی کو روحانی وارفتگی اور عشقِ رسول کی تاثیر بخشنے والے شاعر۔

نعت گوئی کو روحانی وارفتگی اور عشقِ رسول کی تاثیر بخشنے والے شاعر۔

تنویر بدایونی کا تعارف

تخلص : 'تنویر'

اصلی نام : محمد رضی الدین

پیدائش :بدایوں, اتر پردیش

وفات : اتر پردیش, بھارت

تنویر، محمد رضی الدین قادر حسین بن ظہورالدین، بدایوں کے محلہ سوتھا شیوخ صدیقی کے ایک معزز اور باوقار خانوادے سے تعلق رکھتے تھے، وہ مولوی احمد حسن کے نواسے تھے، روحانی طور پر حضرت شاہ ابوالحسن احمد مارہروی سے بیعت تھے، نعت گوئی میں انہیں نمایاں مقام حاصل تھا اور ان کے دو مجموعے مرقعِ نعت اور مدیحِ پیغمبر (میلاد شریف) شائع ہو چکے ہیں، علاوہ ازیں ان کے دو رسائل کراماتِ غوثیہ (1877ء) اور شجرۃ الصدیق (1922-23ء) بھی مطبوعہ ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے