یامین وارثی کا تعارف
تخلص : 'یامین'
اصلی نام : محمد یامین
یامین ورثی سلسلہ وارثیہ سے منسلک تھے۔ آپ کے استاد ڈاکٹر بے تاب نظیرؔ مظفر نگری ان کے مجموعۂ نعت ’’منبع انوار‘‘ کی تقریظ میں لکھتے ہیں کہ۔ ’’میرے جملہ تلامذہ میں یامین وارثی صاحب سب سے کم عمر شاعر ہیں۔ آپ اپنی دکان پر بیٹھ کر اخبار اور کتب کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے ہیں۔ بزرگوں کے نقش قدم پر چل کر انہی کے اصول فن کے تحت شعر کہتے ہیں اور ہمیشہ نعت ہی لکھتے ہیں"۔