یعقوب علی جہانگیری کے صوفی اقوال
فقیری یا درویشی وہ کرے جو ببول کے کانٹوں پر بیٹھنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور دھکتے ہوئے انگاروں پر لوٹنا جانتا ہو۔
سالکین کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں ہر وقت اپنا احتساب کرتے رہا کریں کہ کہیں ان کی کسی بات سے کسی کی دل آزادی تو نہیں ہو رہی ہے۔
اصل درویش وہ ہوتا ہے کہ جو کسی کے آگے دستِ تماں دراز نہیں کرتا اور صرف خدا پر توکل کرتا ہے۔
علم سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں اور سب سے زیادہ امیر آدمی وہ ہوتا ہے جو دنیا اور آخرت کے علوم سے مالا مال ہو۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere