Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

یعقوب علی جہانگیری

- 1974 | کراچی, پاکستان

یعقوب علی جہانگیری

صوفی اقوال 10

اصل درویش وہ ہوتا ہے کہ جو کسی کے آگے دستِ تماں دراز نہیں کرتا اور صرف خدا پر توکل کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو لوگ خود احتسابی کے عمل سے گزرتے ہیں ان کے دل خود خدا سے لرزتے رہتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

سالکین کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں ہر وقت اپنا احتساب کرتے رہا کریں کہ کہیں ان کی کسی بات سے کسی کی دل آزادی تو نہیں ہو رہی ہے۔

  • شیئر کیجیے

فقیر کا ہاتھ سوائے خدا کے کسی کے آگے دراز نہیں ہوتا۔

  • شیئر کیجیے

مرشد سے جھوٹ بولنے والا شیطان ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے