Sufinama
noImage

یاری صاحب

دہلی, بھارت

بِیرُو صاحب کے شاگرد

بِیرُو صاحب کے شاگرد

یاری صاحب کا تعارف

تخلص : 'یاری'

پیدائش :دہلی

وفات : دہلی, بھارت

یاری صاحب موحد اور صوفی تھے، دہلی میں اپنے مرشد بِیرو صاحب کی خدمت میں رہتے تھے، ان کے وصال کے بعد یاری صاحب جانشین ہوئے اور اپنے مریدوں کو حقائق و معارف کی تعلیم سے بہرہ اندوز کرنے لگے، دہلی میں ان کا مزار موجود ہے، یاری صاحب کے بے شمار مرید ہوئے ہیں مگر ان میں مشہور بُلھا صاحب ہوئے، یاری صاحب کے اشعار میں ریاضت و عبادت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے، ان کا عقیدہ تھا کہ خدا ذرے ذرے میں موجود ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے