Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

بدایوں کے عثمانی خانوادے کے صاحبِ ذوق نعت گو شاعر اور دینی مدرس تھے جن کا کلام سادگی و روحانی تاثیر کا آئینہ دار ہے۔

ممتاز عالم، ادیب، نعت گو شاعر اور دینی و ادبی شخصیت تھے۔

خواہان بریلوی کے صاحبزادے

مخصوص اور منفرد انداز کے مالک

جلیل مانکپوری کے شاگرد، فارسیات کے ماہر اور اردو و فارسی کے ممتاز شاعر و محقق تھے۔

حضرت شاہ طالب حسین مجیب کے مرید، ڈاکٹر ذاکر حسین کے قریبی رفیق، تحریکِ آزادی کے مجاہد اور ممتاز شاعر و صحافی تھے۔

سراج لکھنوی اور عمر انصاری کے شاگرد، صاحبِ دیوان شاعر اور آئینہ خانہ کے خالق تھے۔

عربی، فارسی، اردو اور پنجابی زبان کے معروف نعت گو شاعر

حافظ

1315 -1390

فارسی کے مقبول ترین شاعر اور اپنے دیوان سے فال نکالنے کے لئے مشہور

آپ حضرت محمد علی شاہ خیرآبادی کے خلیفہ اور صاحب دیوان شاعر ہیں

حسان العصر کے لقب سے معروف، بیسویں صدی کے ممتاز نعت گو شاعر اور صاحبِ طرز ادیب تھے۔

بمبئی کے معروف مولود خواں۔

آپ فیصل آباد کے عہد ساز اور نامور نعت نگار تھے جن کی لکھی ہوئی اردو اور پنجابی نعتوں نے بے مثال مقبولیت حاصل کی۔

صاحبِ دیوان اور اردو کے ممتاز نعت گو شاعر تھے۔

بولیے