تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اتنا"
انتہائی متعلقہ نتائج "اتنا"
صوفی اقوال
جو شخص باطن میں جتنا زیادہ پاک ہوتا ہے، اس کا مقام اتنا ہی بلند اور مرتبہ اتنا ہی اشرف ہوتا ہے، چنانچہ وہ نہایت محنت سے عمل کرتا ہے، پورے اخلاص کے ساتھ عبادت بجا لاتا ہے اور اس کے دل میں خدا کا زبردست خوف ہوتا ہے۔
ابوبکر کلاباذی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "اتنا"
بیت
اتنا جو پُر غبار ہے اخترؔ یہ دشتِ دل
اتنا جو پُر غبار ہے اخترؔ یہ دشتِ دلیاں سے مگر کسی کی سواری گزر گئی
اختر
بیت
واقف نہیں بیخود سے مگر یاد ہے اتنا
واقف نہیں بیخود سے مگر یاد ہے اتناسجدے کئے اس نام پہ مجنوں نے ازل میں
بیخود موہانی
بیت
اللہ رے خود رفتگی اتنا بھی نہیں ہوش
اللہ رے خود رفتگی اتنا بھی نہیں ہوشخُم منہ سے لگا لیتے ہیں پیمانہ سمجھ کر
شاہ عبدالحلیم
غزل
ذرا اتنا سکھا رکھنا ستم گر اپنے پیکاں کوکہ نکلے دل سے جس دم ساتھ لیتا جائے ارماں کو
جلیل مانک پوری
صوفی اقوال
اتنا پھیلو کہ سمٹنا مشکل نہ ہو، اتنا حاصل کرو کہ چھوڑتے وقت تکلیف نہ ہو۔
اتنا پھیلو کہ سمٹنا مشکل نہ ہو، اتنا حاصل کرو کہ چھوڑتے وقت تکلیف نہ ہو۔
واصف علی واصف
کلام
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے تو لیے اے جانِ جہاں بس نام تمہارا کافی ہے