تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خوشبو"
انتہائی متعلقہ نتائج "خوشبو"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "خوشبو"
کلام
خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروںاتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں کس کس کی تعبیر کروں
نا معلوم
نعت و منقبت
تمہارے عشق کی سینے میں یوں خوشبو اتر جائےقیامت تک مری ہر پشت میں جس کا اثر جائے
ڈاکٹر منصور فریدی
گوجری صوفی شاعری
خوشبو منیں ہے پھول مست سونگھن منے بھنورا ہے مست
خوشبو منیں ہے پھول مست سونگھن منے بھنورا ہے مستعاقل ہے مست عقل خود مستی منیں مشہور مست
پیرسید محمد اقدس
نعت و منقبت
زلفوں پہ تصدق کالی گھٹا، خوشبو خوشبو دامن کی ہواعارض کی چمک لعل یمنی
قیصر صدیقی سمستی پوری
صوفی اقوال
محبت سے دیکھو تو گلاب میں رنگ ملے گا، خوشبو ملے گی، نفرت سے دیکھو تو
محبت سے دیکھو تو گلاب میں رنگ ملے گا، خوشبو ملے گی، نفرت سے دیکھو تو خاز نگاہوں میں کھٹکیں گے۔
واصف علی واصف
نعت و منقبت
سب کی خوشبو تری خوشبو، سب کے آنسو ترے آنسوسب کی خوشیاں تری خوشیاں، سب کا جادو ترا جادو
قیصر صدیقی سمستی پوری
صوفی اقوال
فیض کی ترقی اور غلبہ تین چیزوں سے ہوتا ہے۔
(2) خوشبو سونگھنے سے۔(3) خوبرو کو دیکھنے سے۔