تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "زبر"
انتہائی متعلقہ نتائج "زبر"
غزل
دنیا کی فضا بس ایک نظر میں زیر و زبر ہو جاتی ہےوہ دیکھتے ہیں ان نظروں سے نظروں کو نظر ہو جاتی ہے
امجد حیدرآبادی
نعت و منقبت
مزید نتائج "زبر"
فارسی کلام
ہر نقطہ وّچ خاص ٹکانے، جھڑ وگیا کتے ناہیں ۔زیر زبر ہر زم سکونوں، خطا ن پیا کداہیں ۔
غلام رسول عالم پوری
نظم
ہنرنامہ
بعض حکام نے سمجھا جو اُسے مدِ فضولکردئے زیر و زبر یاروں نے سب اُس کے اصول
شاہ اکبر داناپوری
صوفیانہ مضامین
شیخ نظام الدین ابوالموید
بر عشق تو و بر تو نظر خواہم کردجاں در غم تو زیر و زبر خواہم کرد
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
نعت و منقبت
کیا تحریر فرطِ شوق میں جب نام احمد کاتو کاغذ سبز بختی سے بنا تختہ زبر جد کا
الف خان جولاںؔ
نظم
خود شناس ہونے کو ہے ہر ایک مذہب نے کہا
بعض نے کچھ چٹکلے اور شعبدے پا کر مگرایک عالم کشف سے ہی کر دیا زیر و زبر
محسن علی شاہ
سہرا
قدم لینے کو جھکتی ہیں جو لڑیاں ان کے مقنع کیہوا جاتا ہے فرطِ جوش میں زیرو زبر سہرا
نجم الہدیٰ نجمی
نعت و منقبت
فلک کی سبز بختی بڑھ گئی معراج کی شب میںترے جلوے سے گویا رنگ نکھرا ہے زبر جد کا