تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مندر"
انتہائی متعلقہ نتائج "مندر"
کلام
زمیں میں آسماں میں عرش پر کعبہ میں مندر میںعبث تالاش تھی چھپ کر وہ بیٹھے تھے مرے گھر میں
نا معلوم
پد
سدگرو مہما کے پد - نواں نواں چڑلا پیرو مہاری سجنی نت اٹھ مندر جاتی
نواں نواں چڑلا پہ'رو مہاری سجنی نت اٹھ مندر جاتیاوس مندر میں میرا شیام براجے نت اٹھ درسن پاتی
میرابائی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "مندر"
مزید نتائج "مندر"
صوفی اقوال
جو شخص دل کے مندر میں محبوب کو پا لیتا ہے وہ تمام تکلیفوں اور گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
جو شخص دل کے مندر میں محبوب کو پا لیتا ہے وہ تمام تکلیفوں اور گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
خواجہ غلام فرید
غزل
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے مگر سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے
عبدالہادی کاوش
کرشن بھکتی صوفی شاعری
کعبہ کاشی مسجد مندر کارن تھے سب الجھن کےپریم سے الجھن دور ہوئی ہے بند کھلے ہیں بندھن کے
عبدالہادی کاوش
غزل
یہ مسجد مندر مے خانے کوئی یہ مانے کوئی وہ مانےسب جاناں ہیں تیرے کاشانے کوئی یہ مانے کوئی وہ مانے
حیرت شاہ وارثی
نعت و منقبت
کس لیے کعبہ کو چلیے کیوں یہ مندر دیکھیےدیکھنا گر ہو خدا کو روئے حیدر دیکھیے
