تلاش کا نتیجہ "अज़ाब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ کا عذاب کچھ ایسا عذاب تھابچ نہ سکا یزید ہزاروں جتن کے بعد
अज़ाबعذاب
torment/agony
اداس صبحیں عذاب راتیں بلا کی باتیں غضب کے سپنےعذاب حالت شباب آفت خراب قسمت وجہ تمہی ہو
بادہ را ختمش بود گند و عذاب
بے عذاب و عتاب و حساب و کتابتاابد اہل سنت پہ لاکھوں سلام
مانتا ہی نہیں ہے دل میراتیرا ملنا عذاب ہو جانا
روٹھ جائیں اگر وہ ہم سے فناؔمرنا جینا عذاب ہو جائے
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
میدان میں محشر کے جب آویں گے محمدؐامت کو عذاب سے چھڑاویں گے محمدؐ
تا چہ با پہناست ایں دریاۓ عقلصورت ما اندریں بحر عذاب
کہی خادمؔ نے اب غزل ایسیحق ہے باقی تو کچھ نہیں ہے عذاب
وہ ہیں ادھر عتاب میں دل ہے ادھر عذاب میںذوق طلب نے کیوں مجھے جلوائے التجا دیا
ریحان روح ما چو فراغست و فارغےمشغولیست و شغل عذاب الیم ما
یاد نبی میں مرا دم نکل گیاسر سے مرے عذاب قیامت کا ٹل گیا
دیکھ کر دل کو پیچ و تاب کے بیچآ پڑا مفت میں عذاب کے بیچ
کرنا پڑا ہے مجھ کو قیامت کا انتظاروعدہ کی شب عذاب ہے روز نشور کا
فنا کے بعد پھر مجھے نئی حیات مل گئیفشار سے عذاب سے مجھے نجات مل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books