تلاش کا نتیجہ "चुटकी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دستک ہندوی تالی جانانگشتک چٹکی پہچان
اٹھا صورت درد پہلو سے وہکلیجے کو چٹکی سے ملتا ہوا
کوئی لیتا تو ہے دل میں چٹکیتو نہ ہو تیری شرارت ہوگی
चुटकीچٹکی
a pinch, Snap Of The Fingers
سہتی نے کڑی کول ہیر نوں سپرد کرنا . 584سہتی کڑی نوں سّد کے سونپیو نے، منجا وّچ ایوان دے پائکے تے ۔
اے نمک پاش خدا کے لئے چٹکی نہ رکےایک دم اور تڑپنے کا مزا رہنے دے
تیر و تبر سے کام جو ممکن نہ ہو سکاوہ کام کر گئی تری چٹکی غبار کی
پیہر میڑتا چھوڑا اپنا صورت نرت دوؤ چٹکیست گرو مکر دکھایا گھٹ کا ناچوں گی دے دے چٹکی
ہر وار میں نمک کی بھی چٹکی چلی ہی جائےکس کام کی تڑپ ہے وہ جس میں مزا نہ ہو
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
نہ جانے کیسی گڑی ہوئی ہے نہ جانے کیسی لگی ہوئی ہےوہ تیری چٹکی سے بھی نہ نکلی جو پھانس دل میں چھبی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books