تلاش کا نتیجہ "जनाज़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ارمانوں کا گہواراحسرت کا جنازا ہوں
پھر حسرتوں کا جنازہ اٹھائےہے معلوم ہم کو تمہاری حقیقت
जनाज़ाجنازہ
bier, funeral
जनाज़ाجنازا
funeral
جو مرکر پار اترنے والے ہیں دریائے ہستی سےجنازہ کو وہ کشتی قبر کو ساحل سمجھتے ہیں
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
ہے بھاری جنازہ جو بار گنا سےاٹھے کیا نہیں ہے اٹھانے کے قابل
دعا مقبول ہوئی حوصلہ دل کا نکلامرنے والے کا تمہارے وہ جنازہ نکلا
جو نکلا جنازہ کسی کا تو بولےیہ کیسی قیامت بپا ہو رہی ہے
لگا دو ذرا ہاتھ اپنی گلی میںجنازہ لیے دل کا ہم جا رہے ہیں
ایمان و تصدق کی تبلیغ و اشاعتکفر و جفا کا ہے جنازہ ابوبکر
جس طرف لے کے چلیں لوگ جنازہ میراکاش تیرا بھی اسی سمت گزر ہو جائے
آمد خیرالبشر کا کتنا گہرا ہے اثرکفر کا نکلا جنازہ شر کی ٹوٹی ہے کمر
ایدھی والوں کے سوا کوئی نہیں تھا اس کالوگ مفلس کا جنازہ نہ اٹھانے آئے
میت پہ کسی کی یوں تماشا نہیں کرتےہے محض جنازہ تو کیوں سادہ نہیں کرتے
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
کلمہ نال میں نہاتی دھوتی کلمہ نال ویاہی ہوکلمہ میرا پڑھے جنازا کلمہ گور سہائی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books