تلاش کا نتیجہ "तिरी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تری ذات کی نہیں ابتدا تری ہستی کی نہیں انتہاترے بھید کا ہے یہی پتا تو جدا نہیں میں جدا نہیں
तिरीتری
Yours
ہر لحظہ تری ہی گفتگو ہےہر وقت تری ہی جستجو ہے
کس چیز کی کمی ہے مولا تری گلی میںمولا تری گلی میں عقبیٰ تری گلی میں
تری زلفوں نے بل کھایا تو ہوتاذرا سنبل کو لہرایا تو ہوتا
وہ باتیں تری وہ فسانے ترےشگفتہ شگفتہ بہانے ترے
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
ہوئی دل میں میرے جاناں تری کس قدر رسائیمری شکل سے ہے ظاہر بخدا تری خدائی
الفت تری کیا سخت مصیبت نکلیفرقت کی ہر اک گھڑی قیامت نکلی
عجب بحر الفت تری شان ہےجو موجا ہے تیرا وہ طوفان ہے
وجہ ناراضی تری اے مہرباں کھلتی نہیںمیرے بھی دل ہے مگر میری زباں کھلتی نہیں
دم تری الفت پوشیدہ کا بھرنے والےدل جلے سینہ جلے اف نہیں کرنے والے
خواجہ تری خاک آستانہہے طرۂ تاج خسروانہ
جب کہ ادھر تری نگاہ پڑیمیرے ہی دل پہ میری آہ پڑی
خدایا تری تا خدائی رہےدو عالم میں اس کی دہائی رہے
تری آمادگی قاتل تبسم ہے محبت کاتوجہ گر نہیں مضمر تو قصد امتحاں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books