تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-मोहब्बत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خواجہ میر درد
1721 - 1785
اے۔ فہرر
ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور
ادارۂ فروغ اردو، لاہور
دفتر انتشارات اسلامی
اے۔ ایم۔ اخترنگری
فروغ اردو
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
بزم صدف انٹرنیشنل
مجلس فراہمی سرمایہ جامعہ نظامیہ، حیدرآباد
قانون معرفت، تہران
مفید عام پریس، سیالکوٹ
مطبع گلزار ابراہیم
مطبع صبح صادق
درد محبت کر کے قبولمجھ سے ہوئی ہے کیسی بھول
جسم کا ریشہ ریشہ مچلے درد محبت فاش کرےعشق میں کاوشؔ خاموشی تو سخنوری سے مشکل ہے
روداد غم کے سننے کی کوشش کرو نہ تمافسانہ ہائے درد محبت کا واسطہ
کہتے ہیں کس کو درد محبت کون تمہیں بتلائے گاپیار کسی سے کر کے دیکھو خود ہی پتہ چل جائے گا
صاف توہین ہے یہ درد محبت کی حفیظؔحسن کا راز ہو اور میری زباں تک پہنچے
दर्द-ए-मोहब्बतدرد محبت
pain of love
دیوان خواجہ میر درد
1951شاعری
1958شاعری
تاریخ اولیاء تمل ناڈو
جاویدہ حبیب
2002تصوف
حریفان بادپیما
مسلم عظیم آبادی
1976
انوار صوفیائے حیدرآباد
سید بشیر احمد
2007تصوف
تاریخ ادبیات ایران
رضا زادہ شفق
1979
004
معزالله فاروقی
2002انوار حبیب خدا
تاریخ تحریک آزادی ہند
تارا چند
1980
مجموعہ قوانین مالگزاری سرکار عالی
نواب عزیز جنگ بہادر ولا
1938
رسالۂ ذکر مغنیان ہندوستان
عنایت خان راسخ
1961
خواجہ میر درد کی فارسی شاعری
خواجہ حمید یزدانی
1993
تاریخ اطبائے بہار
حکیم محمد اسرارالحق
1984
شرح غزلیات غالب (فارسی)
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شاعری
فلسفۂ آل محمد
سید ابن حسن رضوی
1940مذہبیات
تاریخ ادبیات عالم
وہاب اشرفی
1998
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اب رہے درد محبت حضرت قاتلؔ کہاںدل ازل سے ہو گیا نذرانۂ شاہ رسل
حدیث درد محبت نہ کر بیاں ماہرؔحقیقتوں کو اسیر مجاز رہنے دے
شعلۂ درد محبت کوئی بھڑکائے توہم تو تیار ہیں اس آگ میں جل جانے کو
لو وصل میں بیتابیٔ دل ہو گئی دونیکی اور کمک درد محبت کی دوا نے
مداوا ہو نہیں سکتا میرے درد محبت کامگر معلوم ہے اس کی دوا اجمیر والے کو
غم جہاں سے جسے ہو فراغ کی خواہشوہ ان کے درد محبت سے ساز باز کرے
شہید ناز ہی اس راز کو سمجھتے ہیںملے نہ درد محبت تو زندگی کیا ہے
گفتم حدیث درد محبتباصد سجودے باصد سلامے
درد محبت نیک ارادےحق سے لئے بخشش کے وعدے
ما سوختۂ محبت یارشیدائے جمال روئے دل دار
محبت ہی فنا کے بعد بھی بہ روئے کار آئینہ مجھ کو دیں راس آیا نہ دنیا ساز گار آئی
مہکنے کو گل داغ محبت دل میں ہے اپنےکھٹکنے کو ہے خار حسرت دیدار آنکھوں میں
بیتابی میں دشمن سے دوا پوچھ رہا ہوںاللہ کرے درد محبت کا برا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books