تلاش کا نتیجہ "दिलचस्प"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دلچسپ کس قدر ہے دربار چشتیوں کانظروں پھر رہا ہے مجمع بہشتیوں کا
اپنے کشتوں کی تڑپ دیکھ کے بیتاب ہو کیوںکیسا دلچسپ تماشہ ہے تماشہ دیکھا
کس طرح اس کو سنائیں کہ وہ سنتا ہی نہیںکیسی دلچسپ حکایت ہو فسانا کیسا
दिलचस्पدلچسپ
interesting
دلچسپ کہانی ان کی
نادم بلخی
2001سوانح حیات
دل کو لبھا رہا ہے ہر کار چشتیوں کادلچسپ کس قدر ہے دربار چشتیوں کا
بہت دلچسپ ہے سیمابؔ شام وادیٔ غربتوطن کی صبح میں کچھ اور تھیں رنگینیاں پھر بھی
بجائے خود نہ تھا دلچسپ ذکر دوزخ و جنتقیامت ڈھ گیا واعظ مگر طرز بیاں تیرا
دل ویراں کو میرے دیکھ کر کہتی ہے ویرانیخدا آباد رکھے اس کو کیا دلچسپ بستی ہے
جو تیر ہے دل دوز ہے جو بات ہے دلچسپآتا ہے مزہ تیری جفا میں بھی ادا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books