تلاش کا نتیجہ "दिलरुबा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشوۂ دلربا منم غمزۂ غمز دامنمغازہ منم حنا منم ناز منم ادا منم
عشق تیرا جو اے دل ربا ہو گیاتھا جو قسمت کا لکھا ادا ہو گیا
تیرے جانے کا وہ منظر دل ربا اچھا لگاراہ میں مڑ مڑ کے تیرا دیکھنا اچھا لگا
اس دل ربا صنم کا جب سے کیا نظاراآنکھیں دکھا کے اس نے بے موت مجھ کو مارا
دلبر ہو دل ربا ہو عالم پناہ وارثسلطان اولیا ہو عالم پناہ وارث
दिलरुबाدل ربا
one who steals heart, sweetheart
جب دوئی دل سے گئی اور دل ربا دیکھا عیاںڈال کر گل کو گلے میں خار کی حاجت نہیں
دل کا معاملہ ہے ہر رنگ میں انہیں سےہر شان دل ربا میں ہے دل ربا محمدؐ
عارفاؔ جس سے لگا دل بس وہی ہے دل ربادل ربا کو ہی جتاؤں دل کا مطلب دل کی بات
خواجہ معیں کا لاڈلاخواجہ قطب کا دل ربا
آبِ روانِ گلشنش از جوئہائے اوستگہہ شاخ و گاہ برگ وگہے غنچہ گاہ گل
سارے محبوب جس پہ ہیں قرباںآؤ اس دل ربا کی بات کریں
بتا ایسی کوئی تدبیر بیدارؔکہ جس سے ہووے میرا دل ربا خوش
وہی نقشہ وہی شوخی وہی چالسراپا دل ربا ہے میں نہیں ہوں
کیوں نہ ہو ہر ولی یہاں حاضرخواجہ کے دل ربا کا صندل ہے
یار بے مہر و بے وفا اینستآنکہ دل برد دل ربا اینست
کیوں نہ حوریں نثار ہوں اس پریہ میرے دل ربا کی چادر ہے
اس شوخ دل ربا کی ڈھٹائی تو دیکھیےاپنے بنا لیے ہیں ہزاروں پرائے دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books