تلاش کا نتیجہ "फ़ासले"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میرے عزم کو نہ بھولو جو بڑھوں تو دو قدم ہیںذرا فاصلے بڑھا لو کہ یہ فاصلے تو کم ہیں
منزلیں دور ہوتی گئیںفاصلے کم سے کم رہ گئے
قریب کر لو نصرؔ دور جانے والوں کویہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
بھول ہو جاتی ہے یوں طیش میں آیا نہ کروفاصلے ختم کرو بات بڑھایا نہ کرو
پہلے ہم نے گھر بنا کر فاصلے پیدا کیےپھر اٹھا دیں اور دیواریں گھروں کے درمیاں
फ़ासलेفاصلے
distance
फ़ासलेفاصلہ
کبھی بھی ہم سے شکایت نہیں رہی ان کوتو پھر یہ دوریاں کیسی ہیں فاصلے کیسے
اللہ اللہ یہ کمال ارتباط حسن و عشقفاصلے ہوں لاکھ دل سے دل جدا ہوتا نہیں
فاصلے بڑھتے گئے مل کے بھی دو دل نہ ملےبن کے ہر نقش مٹا قافلہ دل کا لٹا
میں تجھ کو چاہتا ہوں گو حاصل نہ کر سکوںلذت وہ قرب میں کہاں جو فاصلے میں ہے
اللہ اللہ یہ کمال اور ارتباط حسن و عشقفاصلے ہوں لاکھ دل سے دل جدا ہوتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books