تلاش کا نتیجہ "बेबसी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قبر مشتاقؔ پر ذرا آؤبے بسی کا مزار ہے پیارے
کوئی الزام جلووں پہ آیا نہیںبے بسی آنکھ کی مشتہر ہو گئی
سر پٹکتی ہیں ہوائیں آج بھیبے بسی سے کربلا کی خاک پر
بے کسی بے بسی بے تابی دلخسروؔ بے نوا کی بات کریں
محبت بھی ظالم عجب بے بسی ہےنہ وہ ہی ہمارے نہ دل ہی ہمارا
बेबसीبے بسی
Helplessness
پر ہوتے اڑ کے آتا مدینے کو ہند سےمحسوس کر رہا ہوں یہاں بے بسی بہت
ہماری بے بسی ناقص غلامی بھی رہے مقبولفقیروں کی مدد کو آپ ہی تو بالیقیں آئے
بس میں ہوتا تو تری بزم سجاتے ہم بھیبے بسی سایۂ دیوار سے آگے نہ بڑھی
دل لیا پھر جان لی ایمان بھی چھینا مرالٹ رہا ہوں بے بسی سے دیکھتا جاتا ہوں میں
ہوں اس کی بے بسی پہ دل و جان سے فداسب جان کے بھی مجھ کو سمجھتا رہا غلط
نظر وہ پیار کی تیری ہماری بے بسی اس پرستم کرتی ہے دل پر قلب پر چھریاں چلاتی ہے
میری یہ بے بسی مٹے میری یہ بے کلی مٹےتو بھی اگر ہو جلوہ گر درد جگر کے سامنے
درد میں رنج میں فکر و افکار میں بے کسی بے بسی کرب و آزار میںجب پکارا ہے جوہرؔ مدد کے لئے ہاں مدد آپؐ کی اس گھڑی مل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books