تلاش کا نتیجہ "मानूस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب نہ دل مانوس ہے ہم سے نہ خوش ہیں دل سے ہمیہ کہاں کا روگ لے آئے تری محفل سے ہم
غم جاناں سے دل مانوس جب سے ہو گیا مجھ کوہنسی اچھی نہیں لگتی خوشی اچھی نہیں لگتی
मानूसمانوس
associated, familiar, intimate, friendly
हिला हुआ, जिसकी घबराहट दूर हो गयी हो, मुहब्बत करनेवाला।
مانوس نہ تھا وہ بت کسو سےٹک رام کیا خدا خدا کر
شخص وہ خلد سے ہوا مانوسجس نے دیکھا ترا حرم عباس
شب و روز رو رو کے بہزادؔ گریاںطبیعت کو مانوس غم کر رہے ہیں
انہیں مانوس وفا آج میں کر لوں لیکنحسن کو عشق بنانا مجھے منظور نہیں
مایوس اثر اشک عنا دل نہیں ہوتےمانوس اثر گریہ شبنم نہیں ہوتا
یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوںدل مایوس کو مانوس تمنا نہ بنا
تجلی سے کبھی دل کی تسلی ہو نہیں سکتیکہاں یہ آنکھ مانوس حجابات ضیائی ہے
ڈھونڈھ رہی ہے میرے تن میں شاید میری روح مجھےاپنے سناٹوں سے کچھ مانوس صدائیں آتی ہیں
نہیں مانوس ہوتا ہے قیامت تک دیا برپادل وحشی یہ بیگانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے
تجھی کو ہے پاس بیکسوں کا تجھی کو ہے شرم مفلسوں کیکہ نقد مانوس و ننگ اپنا تری ہی رہ میں لٹا چکے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books