تلاش کا نتیجہ "मुख़्तसर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قصۂ زیست مختصر ہی نہیںمیں کہاں ہوں کوئی خبر ہی نہیں
نمایاں ہوئی صبح پیری جگرؔبس اب داستاں مختصر ہو گئی
مرشد کا یہ قول مختصر ہےدل جو بھی کہے وہ معتبر ہے
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
یہی مختصر عشق کی داستاں ہےجو ہے بات ہم میں وہ تم میں کہاں ہے
मुख़्तसरمختصر
concise, short, abbreviated
संक्षेप में, थोड़ी, छोटी
تاریخ شیراز ہند جونپور کا مختصر تعارف
شیراز ہند پبلشنگ ہاؤس، جونپور، یو۔پی۔
1963تصوف
روداد مختصر ہے یہ لیل و نہار کیدن شوق کا تو رات ترے انتظار کی
یہ ہماری میکشی کا مختصر افسانہ تھاآنکھ ساقی سے لڑی تھی ہاتھ میں پیمانہ تھا
یہ ہے مختصر فسانہ مری زندگی کا ناصحغم عاشقی فقط تھا غم دو جہاں سے پہلے
کیا ان آہوں سے شب غم مختصر ہو جائے گییہ سہ سحر ہونے کی باتیں ہیں سحر ہو جائے گی
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
زندگی تو ہی مختصر ہو جاشب غم مختصر نہیں ہوتی
مری مختصر کہانی مرا مختصر تعارفترے حسن کا پجاری تری ہر ادا کا مارا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل اچھلنے لگ گیامختصر سی زندگی ہے مختصر سی عید ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books