تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शान-ओ-शौकत"
انتہائی متعلقہ نتائج "शान-ओ-शौकत"
صوفی اقوال
دنیاوی دولت اور شان و شوکت کے پیچھے نہ دوڑو۔
دنیاوی دولت اور شان و شوکت کے پیچھے نہ دوڑو۔
بابا فرید
صوفی اقوال
تصوف یہ ہے کہ رسم و رواج کو ترک کرنا، ایک سلیقے سے عبادت کرنا اور دکھاوے کی شان و شوکت کو چھوڑ دینا۔
تصوف یہ ہے کہ رسم و رواج کو ترک کرنا، ایک سلیقے سے عبادت کرنا اور دکھاوے کی شان و شوکت کو چھوڑ دینا۔
ابو علی احمد رودبری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "शान-ओ-शौकत"
موضوعات
گریہ وزاری
گریہ وزاری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "शान-ओ-शौकत"
نعت و منقبت
اے شوکت و شان بزم بنی سلطان الہند غریب نوازمقبول جناب لم یزلی سلطان الہند غریب نواز
قمر دہلوی
نعت و منقبت
ہے دلوں پر تری حکمرانی اولیا تیرا بھرتے ہیں پانیشان و شوکت جھکی تیرے در پر اے میں صدقے تری سادگی کے
عبدالستار نیازی
چادر
یہ وہ چادر ہے اس کی شان و شوکت کیا بتاؤں میںعیاں اس سے معین الدیں کی شان دلربائی ہے
پیر نصیرالدین نصیرؔ
صوفیوں کی حکایتیں
حکایت 2 - در سیرت پادشاہان - گلستان سعدی
کز هستیش به روی زمین بر نشان نماندوان پیر لاشه را که سپردند زیر گل

