تلاش کا نتیجہ "सकी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
منزل کی جستجو تھی پہ منزل نہ مل سکیہم کو کسی طرح تری محفل نہ مل سکی
فقط الزام کیوں ہے قیسؔ ہی پرمحبت نبھ سکی ہم سے نہ تم سے
सकीسکی
could
کہہ سکی تو مجھ راکھیںجن جن آگے کر جے ناکھیں
سہم گئی نہیں سکی پکاراے سکھی ساجن نا سکھی بخار
گو جگہ نہ مل سکی مجھ کو وہاںتذکرہ تو بزم میں مشہور تھا
کم ہو سکی نہ شمع محبت کی روشنیتیرا جمال میری نظر میں بسا رہا
ساحل پہ آکے ڈوب گئی کشتیٔ حیاتغرقاب جو نہ ہو سکی دھاروں کے درمیاں
کالی گھٹا کے اٹھتے ہی توبہ نہ رہ سکیتوبہ پہ اعتبار کیا ہائے کیا کیا
تیرے بیمار کی شوریدہ سری مٹ نہ سکیسر پٹکتی رہی دنیا مگر اچھا نہ ہوا
نصیرؔ اپنی سی کوشش قلم نے کی لیکنتمام ہو نہ سکی داستان گنج شکر
ساحل کو پا سکی نہ کبھی کشتیٔ حیاتدریائے آرزو کے کناروں کو کیا ہوا
کر سکی روح معطر نہ میری تو آ کرپاؤں نکہت تیری جانب بھی بڑھایا میں نے
خجل ہے نور محبت سے ظلمت نفرتجو شمع تند ہوا نہ بجھا سکی ہم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books