تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "afganii"
انتہائی متعلقہ نتائج "afganii"
بیت
مرتّب گر نہیں ہوتا صبا افسانۂ ہستی
مرتّب گر نہیں ہوتا صبا افسانۂ ہستیتو قسمت میں جو لکھے تھے وہ افسانے کہاں جاتے
صبا افغانی
بیت
میں نے تو ہر نگاہ پہ کھایا ہے اک فریب
میں نے تو ہر نگاہ پہ کھایا ہے اک فریبیہ کس نے کہہ دیا کہ حقیقت ہے زندگی
صبا افغانی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "afganii"
مزید نتائج "afganii"
سلام
تم پہ لاکھوں سلام ابن حیدر سرور ابنیا کے نواسےدم بہ دم یہ صدا آرہی ہے آج بھی مقتل کربلا سے
صبا افغانی
گیت
جب لہرائے یاد کا آنچل گھائل من کھو جائے رات نہ بیتے ہائےپلکوں پر چمکیں تارے۔اب آجا پیتم پیارے
صبا افغانی
غزل
نہ سکونِ قلب کی آرزو نہ دل و جگر کی تلاش ہےتری جستجو میں جو کھو گئی مجھے اُس نظر کی تلاش ہے

