تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ahl-e-daulat"
انتہائی متعلقہ نتائج "ahl-e-daulat"
مزید نتائج "ahl-e-daulat"
صوفی کہاوت
ھرکہ از استاد گریزد درجھاں۔او زدولت می گریزد این بداں
ھرکہ از استاد گریزد درجھاں۔او زدولت می گریزد این بداں
زبانی روایتیں
نعت و منقبت
نہ تخت و تاج کی خواہش نہ دولت پر نظر رکھونظر کے سامنے بس اسوۂ خیر البشر رکھو
رئیس احمد نعمانی
صوفی کہاوت
چوں یار اھل است کار سھل است(احمد کازرونی)
جب ہمارے مصاحب اہلیت رکھنے والے ہوتے ہیں تو کام آسان ہو جاتا ہے۔
زبانی روایتیں
پد
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سے
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سےکاہے کو رکھتا ہے اس کو اے متہین جتن سے
کوی دلدار
پد
ساقی دولت سے تیری ہم پائیں بھر بھر پیالے مل
ساقی دولت سے تیری ہم پائیں بھر بھر پیالے ملگرہ جو دل میں آن پڑی ہیں ایک دفعہ سب جاویں کھل
کوی دلدار
پد
دولت پر مغرور نہ ہو تو دنیا ہے اک خواب خیال
دولت پر مغرور نہ ہو تو دنیا ہے اک خواب خیالخوش ہوتے ہیں دیکھیں جیسے خواب کے اندر دولت مال
کوی دلدار
پد
سعی میں دولت حشمت کی کیوں وقت کو اپنے کھوتا ہے
سعی میں دولت حشمت کی کیوں وقت کو اپنے کھوتا ہےگردش سے افلاک کی کیوں منہ ڈھانک کے اپنا روتا ہے