تلاش کا نتیجہ "balaghul mubeen ma tarjuma sirajus salikeen shah waliullah mohaddis delhvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مورے سرکار سپنے ما ایو کبھیموہنی تم صورتیا دکھیو کبھی
جو کوئی اس کوں پاوے تو صاحب کمالاسی کوں ہے ہر دم پیا کا وصال
ہر چند تو شاہ و ما گدائیمدامن مفشاں کہ مبتلائیم
تاجدارِ مدینہ کو میرا سلامچار یارِ مدینہ کو میرا سلام
سراپا ہیں رحمت حبیب دو عالموہی فخر انساں وہی فخرِ آدم
تمہیں تو نورِ روزِ اولیں ہوازل کی صبح کے مہرِ مبیں ہو
بے مثل انتخاب ہیں امت کے واسطےبھیجے گیے جہاں میں وہ رحمت کے واسطے
ہر چمن طیبہ کی پاکیزہ ہوا دینے لگاجو کھلا غنچہ وہ بوئے مصطفیٰ دینے لگا
جس کا ثانی ہی نہیں اس ذات کی باتیں کریںانتخابِ فخرِ موجودات کی باتیں کریں
السلام اے شہِ ابرار رسولِ عربیآپ ہیں مالک و مختار رسول عربی
صفِ انبیا کا امام اللہ اللہحبیب خدا کا مقام اللہ اللہ
جمالِ آرزو بن کر تجلیٔ سحر آئےپیامِ خیر لائے جب مرے خیرالبشر آئے
رہ گئی ساری سیاست شام کے دربار کیتشنگی نے لاج رکھ لی دین کے کردار کی
اس کی ہر اک صبح ہے ہر شام ہےاس کی قدرت کا ہی جلوہ عام ہے
جشن ہے روئے زمیں سے تا حدِ عرشِ بریںآمد خيرالبشر ہے آفریں صد آفریں
دلِ ایماں کو جذبہ دے خدایا اس قرینے کازمانہ دیکھ کر کہہ دے ہے دیوانہ مدینے کا
وہ رسالت کا گہر ہیں فاطمہمعتبر در معتبر ہیں فاطمہ
خاص دریائے رسالت کا ہیں گوہر فاطمہنورِ سرکار دو عالم ہیں سراسر فاطمہ
ساقی علی ہیں ہاتھ میں عرفاں کا جام ہےرندانِ حق چلو کہ بڑا اہتمام ہے
اگر مولیٰ کی چاہت کا ذرا بھی دل میں امکاں ہےیقیناً پھر نہیں چاہت جزائے حشر ساماں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books