تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bazm e sufiya ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "bazm e sufiya ebooks"
غزل
پس پردہ تجھے ہر بزم میں شامل سمجھتے ہیںکوئی محفل ہو ہم اس کو تری محفل سمجھتے ہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
مزید نتائج "bazm e sufiya ebooks"
کلام
یہ بزم میں جام مئے و ساقی سے واعظا تجھ کو ضد عبث ہےکبھی تو کر ان میں ہو کے شامل چراغ روشن مراد حاصل
امداد علی علوی
کلام
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
نعت و منقبت
سخنور ہے وہی جو بزم میں ہے مدح خواں تیراوہی اہل زباں ہے نام لے جس کی زباں تیرا
عاشق علی ناطق
غزل
ہوا جب سے پیر مغاں نہاں ہوا بزم کا کچھ عجب سماںنہ وہ مے کدہ نہ وہ جام ہے نہ وہ مے کدہ کا نظام ہے
اختر محمود وارثی
شعر
وہ عزم باقی نہ رزم باقی نہ شوکت و شان بزم باقیہماری ہر بات مٹ چکی ہے کہ ہم کو قسمت مٹا رہی ہے
سیدہ خیرآبادی
فارسی کلام
نہ باشد خالی از تو ہیچ بزم و ہیچ مے خانہز تست آبادیٔ عالم جہاں بے تست ویرانہ