تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bichhaunaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bichhaunaa"
دکنی صوفی شاعری
مثنوی ترابؔ دکنی
بچھونا کرتے پردے کن بٹھائیاپی بیٹھی سندر پردے کے اندر
شاہ میاں تراب دکنی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bichhaunaa"
کلام
وہاں نہ ہوگا ریشم جیسا کوئی نرم بچھوناسونچ تو کیسا ہوگا انگاروں کی سیج پے سونا
قیصر صدیقی سمستی پوری
شبد
اپدیش کا انگ - چلو چڑھو من یار محل اپنے
سکھمن پلنگا سہج بچھونا سکھ سیوی کو کرے منےدولن داس کے سائیں جگجیون کو آوے یہ جگ سپنے
دولن داس جی
غزل
تو نے لٹایا انگاروں پر صبح تلک اے وعدہ خلافتیری خاطر ہم نے کیا تھا شب کو بچھونا پھولوں کا
شاہ نصیر
سلام
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھاسلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
ماہر القادری
نعت و منقبت
لا مکاں کے مکین ہیں جو اک چٹائی ان کا ہے بچھونادو جہاں کے تاجدار ہو کر پھر بھی فرش خاک پر ہے سونا