تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bihar mein sufi tehreek aur mashaikh e qadriyya o shattariya dr mohammad hifzur rahman ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "bihar mein sufi tehreek aur mashaikh e qadriyya o shattariya dr mohammad hifzur rahman ebooks"
فارسی صوفی شاعری
تن نصرؔ و جاں محمدؐ جاں نصر و تن محمدؐدیدم ہر آں چہ دیدم تن نصر و جاں محمدؐ
نصر پھلواروی
مزید نتائج "bihar mein sufi tehreek aur mashaikh e qadriyya o shattariya dr mohammad hifzur rahman ebooks"
صوفی اقوال
مریدین کو چاہیے کہ اپنے شیخ کو مثل باپ کے سمجھے اور دوسرے مشائخ کو مثل چچا کے یقین کرے، ظاہر ہے کہ چچا بھی واجب الاحترام ہوتا ہے، اس کی تنقیص و توہین از روئے عرف و شرع کسی طرح گوارا نہیں کی جا سکتی مگر اب یہ غلو وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
شیخ سیف الدین دہلوی
کلام
معراج اگر ہونا ہے تجھے اور حق سے اگر ملنا ہے تجھےتو تار نظر کو زینہ بنا اور کر لے رسائی نینن میں
وطن حیدرآبادی
ملفوظ
طریقِ شطاریہ کے اصول میں دس چیزیں ہیں۔(اول) توبہ اور وہ سوائے خدا کے کل مطلوب سے خروج ہے۔
شیخ بہاؤالدین شطاری
صوفی اقوال
جس قدر لوگوں سے اختلاط کم کرو گے اور پیر کا تصور رکھو گے، گھبراہٹ کم ہوگی اور اس کے عکس میں بیشی ہوگی۔
شاہ جی محمد شیر میاں
نعت و منقبت
بس دربار تہار میں آؤں چرن میں تمری اور مر جاؤںکرپا کرو ہم درد کے مارے آل کے تمرے غلام محمد پیا