تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "itia iab olh ra nkaua ek rne kina se baat nahi huaa hai ki a hi kti ieel"
انتہائی متعلقہ نتائج "itia iab olh ra nkaua ek rne kina se baat nahi huaa hai ki a hi kti ieel"
پد
برج بھاؤ کے پد - پریت نبھانا رے کانا پریت نبھانا اے جی مہاں نے بسر نہی جانا
پریت نبھانا رے کانا پریت نبھانااے جی مہاں نے بسر نہی جانا
میرابائی
سوییا
روپ پربھاؤ اور کنج لیلا - سنی ری پیہ موہن کی بتیاں اتی ڈھیٹھ بھیو نہی کانی کرے
سنی ری پیہ موہن کی بتیاں اتی ڈھیٹھ بھیو نہی کانی کرےنسی واسر اوسر دیت نہیں چھنہی چھن دوار ہی آنی ارے
رس کھان
غزل
یارو یہ سب بات کی اک بات ہے اصل الاصولیاد میں اس کی رہو ایسے کہ سب کو جاؤ بھول
شاہ تراب علی قلندر
مزید نتائج "itia iab olh ra nkaua ek rne kina se baat nahi huaa hai ki a hi kti ieel"
بیت
اک عمر سے ہے مجھ پہ نظر برق تپاں کی
اک عمر سے ہے مجھ پہ نظر برق تپاں کیاب دل میں تمنا ہی نہیں جائے اماں کی
کامل القادری
پد
آنکھ کھول کے دیکھو تو سب ایک ذات سے گھیری ہے
آنکھ کھول کے دیکھو تو سب ایک ذات سے گھیری ہےجا سے نور ہوا ہے دن کو وا سے رات اندھیری ہے
کوی دلدار
کلام
ہے عجب چمن کا یہ رنگ ڈھنگ کہ آب کا تو ہے ایک رنگیہ ہزاروں قسم کے پھول ہیں کہیں سنبل اور گلاب ہے
غوثی شاہ
نعت و منقبت
نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہےجسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ در حبیب کی بات ہے
منور بدایونی
نعت و منقبت
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے