تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaa"
نعت و منقبت
صبا مدینے پیام لے جا درود لے جا سلام لے جافغان خستہ تناں خدا را بکوئے خیر الانام لے جا
شاہ آیت اللہ قادری
صوفی کہاوت
تا بدانجا رسید دانش من۔ کہ بدانم ھنوز نادانم
تا بدانجا رسید دانش من۔ کہ بدانم ھنوز نادانم
زبانی روایتیں
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jaa"
نعت و منقبت
اے باد صبا کملی والے سے جا کے کہیو پیغام مراقبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا دنیا بھی گئی
علامہ اقبال
نعت و منقبت
بھر لاؤں میں جا کر آنکھوں میں طیبہ کے حسیں نظاروں کوپھر اپنی نگاہوں سے ان کا دیدار کراؤں یاروں کو
ڈاکٹر منصور فریدی
گیت
اب چار دنوں کی چھٹی ہے اور ان سے جا کر ملنا ہےجس مانگ نے دل کو مانگ لیا اس مانگ میں تارے بھرنا ہے
حسرت جے پوری
نعت و منقبت
صبا تو گلشن دیویٰ میں جا کر بارہا آئیکبھی لیکن مری بیتابیوں کی بھی دوا لائی