تلاش کا نتیجہ "karb-e-tishnagii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تشنگی کا ہونٹوں سے نام جب مٹا ڈالاایک ننھے اصغر نے کربلا ہلا ڈالا
عجیب کرب سا دل میں بسائے رکھا ہےکسی کی یاد سے دل کو سجائے رکھا ہے
میان تشنگی پیاسوں نے ایسی لذتیں لوٹیںکہ آب تیغ قاتل بے مزا معلوم ہوتا ہے
کیوں نہ خوش ہوں موت آئی مجھ کو منزل کے قریبجان پروانہ کی نکلی شمع محفل کے قریب
تشنگی کا مری اب کون بھرم رکھے گاساقی کھلتا ہے نہ رندوں کا دہن کھلتا ہے
कर्ब-ए-तिश्नगीکرب تشنگی
agony of thirst
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1999
اے ٹریڈس آن صوفزم
نورالدین عبد الرحمٰن جامی
1906
اے ہسٹری آف انڈین منتخاب التواریخ
عبدالقادر ابن ملوک شاہ
1990
رسائل حضرت مولانا یعقوب چرخیؒ
محمد نذیر رانجھا
2009
سلیبریٹنگ اے صوفی ماسٹر
شاہ نعمت اللہ ولی
2002سوانح حیات
رسائل میلاد محبوب
صلاح الدین سعیدی
2012تاریخ
2003
اے ہسٹری آف پرسیا
سر پرسی سائکس
1951
اللہ اللہ مدینہ جو قریب آتا ہےخود بہ خود سر پئے تسلیم جھکا جاتا ہے
جب کہ سبحان الذی کی منزلیں ہوں گی قریبجب کہ ہوگی مادی معراج انساں کو نصیب
کیا بتائیں قرب و بعد منزل جانانہ ہمبڑھتا جاتا ہے سفر یہ جتنا جاتے جائیے
بتلاتا ہے کوئی دشت ایمن کے قریبکہتا ہے کوئی دیر برہمن کے قریب
وسوسے آتے نہیں یہ مرد کامل کے قریبدور ہے منزل سے وہ یا ہے وہ منزل کے قریب
ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئےہزار بار کہاں صد ہزار بار ہوئے
نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہےجسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ در حبیب کی بات ہے
گریۂ فصل خزاں کا وقت آ پہنچا قریباے گلو دیکھو یہ بے موقع ہنسی اچھی نہیں
جو یاں کچھ چاہنے والے قریبِ یک دگر بیٹھےہم اپنا دل بغل میں داب لے کر آہ کر بیٹھے
سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگااب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگا
نہ تیرا قرب میسر نہ تیری دید ہوئیبروز عید یہ فرقت تو اور شدید ہوئی
کیوں کر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
نہ قرب گل کی تاب تھی نہ ہجر گل میں چین تھاچمن چمن پھرے ہم اپنا آشیاں لیے ہوئے
اے سرو نازنینے اے ترک بے نیازےشورے زدی بعالم از قامت درازے
اے یار من اے یار من اے یار بے زنہار مناے ہجر تو دل سوز من اے لطف تو غم خوار من
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books