تلاش کا نتیجہ "khwaja meer dard hindustani adab ke memar qazi jamal husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جائے کس واسطے اے دردؔ مے خانے کے بیچاور ہی ہستی ہے اپنے دل کے پیمانے کے بیچ
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
غنچہ شگفتہ ہووے ہی ہووے کہ اس میں دردؔدیکھا چمن میں جا کے تو کچھ اور رنگ ہے
اب دردؔ جو کچھ کہ زندگی باقی ہےاللہ کو اپنے یاد کرتے رہیے
اپنے تئیں تو کام کچھ خرقۂ و جامہ سے نہیںدردؔ اگر لباس ہے دیدۂ عیب پوش ہے
پوچھا میں درد سے کہ بتا تو سہی مجھےاے خانماں خراب ہے تیرے بھی گھر کہیں
اے دردؔ ہمیشہ یہ دل دیوانہکیا کچھ ادھیڑتا ہے اور بنتا ہے
تا قیامت نہیں ٹلنے کا دل عالم سےدردؔ ہم اپنے عوض چھوڑے اتر جاتے ہیں
جی فنا ہو گیا اک نگہ گرم کے ساتھدردؔ کچھ اور عنایات نہ ہونے پائی
گزرے ہے اب اس طرح اپنی اے دردؔرونا چپکے پڑے اکیلے رہنا
دیکھیے اب کے غم سے جی میرانہ بچے گا بچے گا کیا ہوگا
مانند حباب آنکھ تو اے درد کھلی تھیکھینچا نہ پر اس بحر میں عرصہ کوئی دم کا
اے دردؔ یہ کون صبر کو لوٹ گیایوں تجھ سے جو ضبط یک بہ یک چھوٹ گیا
دردؔ ہر چند میں ظاہر میں تو ہوں مور ضعیفزور نسبت ہے ولے مجھ کو سلیمانؔ کے ساتھ
اے دردؔ ہم سے یار ہے اب تو سلوک میںخط زخم دل کو مرہم زنگار ہو گیا
دردؔ چوں گرد باد در حق ماسر بلند یست خاکساری ہا
اپنے ہاتھوں کے بھی میں زور کا دیوانہ ہوںرات دن کشتی ہی رہتی ہے گریبان کے ساتھ
کے شود طاؤس وار از من بہار من جدادردؔ ہرجا می روم اندر پناہ گلشنم
تقصیر معاف تب ہی ہوگی اے دردؔجوں شمع کروں گا جب قدم بوس اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books