تلاش کا نتیجہ "kulliyat e mushafi deewan e chaharum mushafi ghulam hamdani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یاں بھی جو بعد سال کبھی آئے ہے بسنتجلوے ہزار رنگ کے دکھلائے ہے بسنت
پھر جناب آصف دوراں میں باصد عیش و نازہو گئی آ کر کے مصروف جبیں سائی بسنت
کوچے سے ترے دل مجھے جانے نہیں دیتااسباب سفریاں سے اٹھانے نہیں دیتا
مژدۂ فصل جنوں مستوں کو پھر لائی بسنتدن گئے پھر اور رت پلٹی کہ پھر آئی بسنت
شب جو ہولی کی ہے ملنے کو ترے مکھڑے سے جانچاند اور تارے لیے پھرتے ہیں افشاں ہاتھ میں
اے آیت مصحف الٰہیطغرائے مثال بادشاہی
آیت حسن تو در مصحف جاں می بینممہرت اندر رخ ہر ذرہ عیاں می بینم
ہے قیامت شمع بے فانوس ہونا آپ کاگل نہ ہوجائے چراغ بزم امکاں دیکھیے
ترک من اے من غلام روئے توجملہ ترکان جہاں ہندوئے تو
قبر امام ہشتم سلطان دیں رضااز جاں بہ بوس و بر در آں بارگاہ باش
چشم مے گوں آپ کی مدہوش ہمکیا یہی ہے جام جم اے جان من
اوج ولایت کے ہو ماہ تخت خلافت کے ہو شاہدین محمد کی پناہ اے بادشاہ اصفیا
استن حنانہ و جبل احدعاشقان خاک محبوب احد
اب ہیں غلام آفریں مدرسہ و خانقاہمطلع مشرق پہ ہے خندۂ مغرب گواہ
مجھ مجرم الفت کو جو چاہو وہ سزا دومیں حاضر دربار ہوں اے جان تمنا
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
ست گرو گھر کا بھیؤ غلام تب سے نیہ سلامییلم الم کا کلم کر ڈاریو ولبھد سگن حرام
ناما درزی ظالم وٹھو راجا کا غلامہوا دنیا میں بدلام انے نام ڈبایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books