تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kulliyat e nazeer akbarabadi nazeer akbarabadi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "kulliyat e nazeer akbarabadi nazeer akbarabadi ebooks"
مزید نتائج "kulliyat e nazeer akbarabadi nazeer akbarabadi ebooks"
بیت
نظیرؔ آرزو تھی کفن کی جنوں میں
نظیرؔ آرزو تھی کفن کی جنوں میںجو دیکھا تو ایک وہ بھی دیوانہ پن تھا
نظیر اکبرآبادی
بیت
میں دست گریباں ہوں دم باز پسیں سے
میں دست گریباں ہوں دم باز پسیں سےہمدم اسے لانا ہے تو لا جلد کہیں سے
نظیر اکبرآبادی
بیت
سر چشمۂ بقا سے ہرگز نہ آب لاؤ
سر چشمۂ بقا سے ہرگز نہ آب لاؤحضرت خضر کہیں سے جا کر شراب لاؤ
نظیر اکبرآبادی
بیت
داغ مرنے کا وہی محروم جانے جس کو آہ
داغ مرنے کا وہی محروم جانے جس کو آہموت آ پہنچی شتاب اور یار آیا دیر کر
نظیر اکبرآبادی
نظم
بنجارہ نامہ
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
نظیر اکبرآبادی
کرشن بھکتی صوفی شاعری
ہائے اس الفت ظالم کا برا ہے یہ چلنچھوٹتی ہی نہیں لگ جاتی ہے جس وقت لگن
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہے دل میں میرے باوجود بارہ امام کے
ہے دل میں میرے باوجود بارہ امام کےاور آرزو ہے ساقی کوثر کے جام کے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہولی کی بہاریں
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیاور دف کے شور دھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی