تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maghz e marghoob chahar shahadat meeran jee shams ul ushshaq ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "maghz e marghoob chahar shahadat meeran jee shams ul ushshaq ebooks"
مزید نتائج "maghz e marghoob chahar shahadat meeran jee shams ul ushshaq ebooks"
صوفی اقوال
شمس - رومی کی تعریف کرتے ہیں لیکن اگر رومی عام لوگوں کو منور کرتے ہیں تو اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ اسی نور کا انعکاس ہیں جو شمس ان پر ڈالتے ہیں، رومی کہتے ہیں کہ ’’بھلا میں آپ کی دل آزاری کیسے کر سکتا ہوں؟ مجھے تو آپ کے قدم چومنے سے بھی خوف آتا ہے، میری آنکھوں کی پلکیں اس لائق ہیں کہ انہیں آپ کے قدموں سے رگڑ کر نثار کر دوں، آپ کے ساتھ وصال نہایت قیمتی نعمت ہے، افسوس کہ زندگی ہمیشہ باقی نہیں رہے گی، کاش میرے پاس سونے سے بھری ہوئی ایک پوری دنیا ہوتی تاکہ میں اسے آپ کے ساتھ وصال کے بدلے نثار کر دیتا۔
شمس - رومی کی تعریف کرتے ہیں لیکن اگر رومی عام لوگوں کو منور کرتے ہیں